

Loading content...
جیسا کہ ایک بادشاہ کسی فقیر سے کہتا ہے کہ جاؤ میرے خزانے میں سے جتنا تم اٹھا سکتے ہو اٹھالو اس کے بعد اسے خزائن کی طرف لے جایا جاتا ہے تو وہ راستے میں ایک دوست سے پوچھتا ہے کہ مجھے خزانے میں سے کیا اٹھانا چاہیے؟…وہ دوست اس سے پوچھتا ہے کہ تم تقریباً کتنا وزن اٹھا سکتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار