

Loading content...
() دوسری بات یہ کہ ہمارے سامنے خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام نے دعاؤں کے خزائن کا دروازہ کھول دیا ہے اور ہم سے فرمایا ہے ان میں سے جو جی چاہے اٹھالو اب یہ ہمارے انتخاب پر ہے کہ ہم کون سی دعا منتخب کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار