

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے ان دعاؤں کے خلاف کوئی بات نہیں کی اور نہ ہی میں ان دعاؤں کا منکر ہوں مگر ذرا سوچیں کہ ایک انسان کسی معاملے پریشان ہوتا ہے اور وہ آپ سے مشورہ لیتا ہے کہ میں کون سی دعا تلاوت کروں تو آپ مفاتیح الجنان کی کوئی بھی دعا پڑھنے کا اسے مشورہ دیتے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ باقی دعا ؤں سے روک رہے ہیں اسی طرح میں بھی ایک مشورہ دے رہا ہوں جو باقی دعاؤ ں کے منافی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار