

Loading content...
کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کو انتقام کا موقعہ جلدی میسر آئے اور ان کے زخمی دل کو انتقام کا مرہم جلدی ملے …شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام شہزادہ امیر قاسم علیہ الصلوات والسلام اور شہزادگان عون و محمد علیہما الصلوات والسلام اور دیگر شہزادگان علیہم الصلوات والسلام کی خوشیاں ہوں ان سب کو دکھی مائیں صلوات اللہ علیہن اپنے ہاتھوں سے دولہا بنائیں ان کے شگنوں کے سہرے کائنات دیکھے اور کائنات سنے اور اس لٹے گھر کی کائنات پر ابدی شاہی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار