

Loading content...
بھائی اس دور میں تو کوئی شریف انسان کسی دکھی انسان کی اگر مدد نہیں کر سکتا تو اسے اپنی عیاشی اور خواہشات کی تکمیل کا ذریعہ و وسیلہ بھی نہیں بنا سکتا اس لئے ہمارے لئے ضروری ہے کہ جب تک ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کا گھر اطہر آباد نہیں ہوتا جب تک ان کے دکھوں کا ازالہ نہیں ہوتا ہمیں صرف ایک ہی دعا کرنا چاہیے اور بار بار ہمیں یہی کہنا چاہیے کہ ٭ اللھم عجل فرج آل محمد بقائمھم عجل اللہ فرجہ الشریف
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار