

Loading content...
کیا ہمیں ان کی نصرت کی تمنا کرنا چاہیے یا اپنے دنیاوی مسائل کی ایک طویل فہرست ان کے سامنے رکھنا چاہیے؟جان کی سلامتی، مال کی زیادتی، اولاد کی فراوانی، اقتدار کی کرسی طلب کرنا کیا یہی دوستی اور غلامی کا تقاضہ ہے یا ان سب چیزوں کو بھول بھلا کر ہمیں ان کی نصرت کی تمناکرنا چاہیے اور ان کی بھرپور نصرت کرنا چاہیے؟ کیا ہمیں نصرت کرنا چاہیے یا اپنی پرتعیش زندگی میں گم ہوکر بابر بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست کا راگ الاپنا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار