

Loading content...
بات یہی ہے کہ یہی وارثِ دستارِ رسالت عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور یہ ذات پاک اپنے دور کے بعینہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام ہیں، وہی نور ہے، وہی مصائب سامنے ہیں، وہی صدائے استغاثہ بلند ہورہی ہے وہی ھل من ناصر ینصرنا کی آواز آرہی ہے، وہی تنہائی ہے، تو اس عالم میں ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار