

Loading content...
آپ فرض کریں کہ آپ کربلا میں موجو دہیں، واقعہ کربلا ہورہاہے، آپ اس وقت موجود ہیں کہ جب شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام تنہا ہیں، سامنے میدان میں جوان بھائیوں اور بیٹوں اور مہمانوں اور اصحاب کی لاشیں خون میں غلطان پڑی ہیں، دوسری طرف آپ کسی جسمانی بیماری میں مبتلا ہیں یعنی بخار ہے یا کھانسی ہے یا کوئی مالی پریشانی ہے یا اولاد میں سے کوئی بیمار ہے یا آپ کی اولاد نہیں ہے اور بیٹا چاہتے ہیں جب آپ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں جاتے ہیں تو ان کی یہ کیفیت نظر آتی ہے تو وہاں آپ کیا کریں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار