

Loading content...
یعنی وہ اپنے جد اطہر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو مخاطب ہو کر فرماتے ہیں کہ ہم آپ کے دکھوں میں خون کے آنسو بہا رہے ہیں … تو کیا اس حالت میں ہمارے لئے مناسب ہے کہ ہم ان کے سامنے اپنے دنیاوی مسائل کی ایک لمبی فہرست رکھ کر عرض کریں کہ آقا پہلے ہمارے مسائل حل فرمائیں ]خدانہ کرے[ بعد میں آپ سوگ مناتے رہیں پہلے ہماری بیماری، غربت اور پریشانی کو دور فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار