

Loading content...
یعنی انسان کے کاموں میں کچھ پریاریٹیز (Priorities) ہوتی ہیں اسی طرح دعا کے انتخاب میں بھی کچھ پریاریٹیز (Priorities) ہوتی ہیں اور جو زیادہ ضروری و اہم دعائیں ہوتی ہیں انسان انہیں اوّلیت دیتا ہے انہیں دیگر دعاؤں سے ترجیح دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار