

Loading content...
دوستو!… انسان کو کوئی ایسی جامع دعا مانگنا چاہیے جس میں اس بڑھیا کی دعا جیسی جامعیت بھی ہو اور اس کے دائرۂ اثر و افادیت میں بڑھیاکی دعا جیسی محدودیت نہ ہوکیونکہ بڑھیا کی دعا اس کی ذات تک محدود تھی بلکہ ایسی دعا ہو جس کا مقصد کائناتی اور آفاقی ہو اور وہ وہی مقصد ہے کہ جو ہمارا موضوعِ گفتگو ہے یعنی حکومت اِلٰہیہ کا کائناتی اور آفاقی قیام اور یہی ہمارا مشن ہے اور یہی سارے انبیاو رسل علیہم السلام کا مشن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار