

Loading content...
اس سوال کا جواب یہ ہے کہ مانگی جانے والی ہر وہ چیز سب سے اعلیٰ تصور ہوتی ہے جس کا فائدہ زیادہ سے زیادہ دیراثر اور افادیت کے لحاظ سے بہت اونچا ہو… اس چیز کی مثال کیلئے میں اکثر ایک بڑھیا کی دعا کا تذکرہ کرتا ہوں …ایک 80 سال کی غریب بڑھیا جس کی اولاد بھی نہیں تھی اسے کسی نے بتایا کہ لیالی قدر میں اگرشب بیداری کی جائے تو ان میں سے کسی نہ کسی رات کو ایک لمحہ ٔ اجابت آتا ہے جس میں ساری دنیا روشن ہوجاتی ہے اور اس وقت جو دعا کی جائے وہ فوراً منظور و مقبول ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار