

Loading content...
جیساکہ احادیث میں فرمایا گیاہے کہ انسان جو دعا اپنے لئے کرتا ہے اس کی جزا ایک گنا ہوتی ہے اور کسی مومن بھائی کیلئے جو غائبانہ دعا کی جائے اس کا ثواب ستر گنا ہوتا ہے اور اگر وہی دعا کسی فوت شدہ مومن کیلئے کی جائے تو اس کا ثواب سات سوگنا ہوتا ہے اور کئی دعائیں ایسی ہیں جن کا ثواب ستر ہزار گنا ہوتا ہے ]سترہزارکا عدد عرب میں لاتعداد کے معنی میں لایا جاتا ہے[یعنی کئی دعائیں ایسی ہوتی ہیں جن کا ثواب اللہ د کے سوا کوئی نہیں جانتا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار