

Loading content...
یہ دعا کے چھ درجات ہیں ان میں سے دعا کاہروہ درجہ بلند مانا جاتا ہے جس کا دائرہ زیادہ وسیع ہے کیونکہ فرد کا اپنی ذات کیلئے کچھ طلب کرنا خود غرضی شمار ہوتاہے اور اپنی ذات کے دائرے سے نکل کر انسان جتنا زیادہ پھیلتا چلا جاتا ہے اور اس کی افادیت کا دائرہ بڑھتا جاتا ہے اور زیادہ سے زیادہ خلق خدا اس کی دعا کے فائدے میں آتی چلی جاتی ہے اس کی دعا کی فضیلت بڑھتی چلی جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار