

Loading content...
مثلاً ایک انسان سے کہاجاتا ہے تو ہم سے کچھ مانگ لے اور وہ ایک رومال مانگتا ہے تو وہ رومال چند دن رہنے کے بعد بوسیدہ ہوجائے گا لیکن وہ ایک یاقوت طلب کرتا ہے تو وہ اس رومال سے زیادہ دیرپا ہوتا ہے اس لئے رومال مانگنے سے یاقوت مانگنا زیادہ بہتر ہے بشرطیکہ رومال کسی بنیادی و بقائی مسئلہ کا حل نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار