

Loading content...
دوستو! اب یہاں یہ عرض کرنا ہے کہ جب ہمارے سامنے یہ بات ثابت ہوگئی کہ ہم دعا کر سکتے ہیں اور دعا مؤثر بھی ہے تو پھر ہمارے لئے یہ معلوم کرنا بڑا ضروری ہوگا کہ ہم نے دعا تو کرنا ہے مگر دعا کیا کرنا چاہیے؟ ہمارے لئے سب سے مفید دعا کون سی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار