

Loading content...
ویسے تو اس کریم ازل سے کوئی انسان اپنی بکری کیلئے گھاس بھی طلب کرے تو وہ درگزرفرماتا ہے اگر چہ یہ سوال اس کی شان کے منافی ہے مگر وہ اپنی کریمی و رحیمی کا مظاہرہ فرماتا ہے لیکن ایک ذی عقل و شعور انسان کیلئے دعاکے انتخاب میں جلد بازی نہیں کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار