Loading content...
اس بات سے ثابت ہوا کہ انسان کو اپنی اوقات و وقعت کو بھی سامنے رکھنا لازم ہوتا ہے اور دوسری طرف اللہ د کی شان و عظمت و جلالت و وسعتِ عطا کو بھی سامنے رکھ کر سوال کرنا ہی مناسب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار