

Loading content...
بادشاہ نے دوبارہ حکم دیا اسے جوتے مارو… اب اس نے سوال کیا اب مجھے جوتے کیوں پڑ رہے ہیں؟… اس مارنے والے نے کہا پہلا سوال جو تونے کیا تھا وہ بادشاہ کی شانِ ہستی کے خلاف تھا اس لئے جوتے پڑے اور دوسرا سوال کرتے ہوئے تم اپنی اوقات بھول گئے کہ تیری کیا ہستی ہے کہ تو بادشاہی کرسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار