

Loading content...
اس بات کو واضح کرنے کیلئے عموماً میں ایک مثال دیتا ہوں کہ ایک بادشاہ کے پاس ایک بھکاری آیا اور اس نے رورو کر اپنی بپتا سنائی تو بادشاہ کو بڑا رحم آیا اس نے شاہانہ انداز میں سے کہا دیکھو اب رونا دھونا بند کرو اب جو مانگنا چاہووہ مانگ لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار