

Loading content...
دوستو!… یہ بھی ایک سانحہ یا ٹریجدی (Tragedy) ہے کہ اسلام کے اندر ہی کچھ ایسے مکاتیب فکر موجود ہیں جو دعا کے کلی طور پر منکر ہیں اور اپنی پوری توانائیوں کو انکارِ دعا پر صرف کر رہے ہیں حالانکہ وہ بھی جانتے ہیں کہ قرآن کریم میں ذات واجب الوجود د نے کچھ لوگوں کے سوال کے جواب میں بڑے واضح الفا ظ میں آگاہ فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار