

Loading content...
دنیا بھر کے بیشتر ڈاکٹرز نے بھی اس مسلمہ حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ شفا کسی اور قوت سے ملتی ہے ہم معالجین تو اس شفا کا ذریعہ بنتے ہیں ہم ایک ہی مرض میں مبتلا دو مریضوں کو یکساں دوا دیتے ہیں یا ایک ہی نوعیت کا آپریشن کرتے ہیں اس کے علاوہ دونوں مریضوں کو لاحق خطرات کی نوعیت بھی یکساں ہوتی ہے لیکن پھر بھی ان میں سے ایک صحت یاب ہو جاتا ہے اور دوسرا زندگی کھو بیٹھتا ہے تو ثابت ہوا کہ شفا ہم نہیں دیتے ہاں جن لوگوں کے ورثا دعائیں کرتے ہیں وہ جلدی تندرست ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار