

Loading content...
دعا کے حوالے سے حکیم محمدؐ سعید ایک جگہ تحریر کرتے ہیں کہ دعا کرہ ٔارض کی کشش کی طرح ایک حقیقی اور واقعاتی طاقت ہے جب ہر قسمی تدبیر ناکام اور دوا بے سود ہو جاتی ہے تو عاجزانہ دعا کی برکت سے بیماری اور غم واندوہ کی گھٹائیں حیرت انگیز طریقے سے چھٹ جاتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار