

Loading content...
دوستو!… جدید سائنسی مطالعے نے عبادت گاہ اور لیبارٹری کے درمیانہ خلیج کو پاٹ دیاہے مثلاً جدیدریسرچ (Research) بتاتی ہے کہ جو لوگ ہفتے بھر میں اوسطاً ایک مرتبہ ہی روحانی اعمال و دعا صدق دل سے کرتے ہیں ان کی زندگی میں عام لوگوں کے مقابلہ میں سات سال کا اضافہ ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار