

Loading content...
دوستو!… جب ہم مذاہب کی بات کرتے ہیں تو عمومی طور پر جدیدسائنس گزیدہ افراد اسے میتھالوجی (Mythology)یعنی دیومالائیت سمجھتے ہوئے ٹھکرا دیتے ہیں اس لئے مناسب ہوگا کہ میں ان مومنین سائنس کو جدید سائنس اور دعا کے بارے میں کچھ معروضات پیش کروں کیونکہ وہ لوگ اللہ د کے فرمان کو بھی اس وقت قبول کرتے ہیں جب یورپ سے اسے قبول کرنے کا گرین سگنل (Green Signal) مل جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار