

Loading content...
آئیے دوستو… ہم سب مل کر دعا کریں کہ رب جلیل د سارے مومنین کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب مل کر شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے انتقام میں شریک ہوں اور ہمیں وہ روز انتقام دیکھنا جلدی نصیب ہو کہ جس روز اولین و آخرین کے مظلومین کا انتقام لیا جائے گا اور تمام مظلومین کا انتقام کیلئے ترستا ہوا دل ٹھنڈا ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار