

Loading content...
سب خاموش رہے اور بعض نے تو اصحاب میں تقریر شروع کردی کہ یہ تو بہت بڑا جوان ہے اس سے لڑنا موت کو دعوت دینا ہے یعنی ایسی تقریر کی جس سے فوج کے حوصلے پست ہوگئے …جو لوگ جہاد میںمجاہد ین کے حوصلے پست کرنے والی باتیں کرتے ہیں ان پر اللہ د اور اس کے حبیب کی لعنت ہے …اب جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ انتظار فرض ہے حق ہے مگر کام بہت مشکل ہے ایسی تقاریر کرتے ہیں جس سے لوگوں کے حوصلے پست ہوتے ہیں وہ بھی خندق کے ان ذلیل لوگوں کے بھائی ہیں جو مجاہدین کے حوصلے پست کرنے میں مصروف تھے …یہاں تو یہ فرض ہے کہ مالک کی اطاعت کا حوصلہ پیدا کیا جائے عزم اور ولولے پیدا کئے جائیں ایک دوسرے کو زیادہ سے زیادہ نصرت کی ترغیب دینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار