

Loading content...
اور اس وقت میں یہ سوچ رہا تھا کہ کہیں یہ ہماری شان میں نہ ہو… ورنہ جنگ کرنا تو کوئی اسد امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام یعنی جناب مالک اشتر سے سیکھے کہ صفین کے میدان میں تین راتیں تین دن یہ گھوڑے کی زین سے نہیں اترے، کبھی کبھی میدان سے باہر چلے جاتے تھے اور کرتااتار کر خون نچوڑ دیتے تھے پھر وہی کپڑے پہن کر جنگ میں شریک ہوجاتے تھے … کیا ہمارا دعائے تعجیل فرج کے معاملے میں یہی طرز عمل ہے؟ اگر نہیں ہے تو ہم کیسے منتظرین ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار