

Loading content...
اسد الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام نے ایک دستے کو احد کے درے پر مقرر فرمایا کہ جنگ میں چاہے ہار ہو یا جیت تم نے یہاں سے نہیں ہلنا،جب اولین فتح ہوئی اور لشکر کفار بھاگ کھڑا ہوا تو اصحاب کرام مال غنیمت پر ٹوٹ پڑے اور مال تقسیم ہوتا دیکھ کر درے والوں نے درہ چھوڑ دیا نتیجہ یہ نکلا کہ سینکڑوں مومنین شہید ہوئے اسد الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا باعث بھی ان کا یہی قدم تھا مقصد یہ ہے کہ مجاہدین ِانتظار کے ذمے جو کام سپرد کیا جاتا ہے اگر وہ کسی ذاتی فائدے کیلئے اس کے خلاف کرتے ہیں تو یہ احد کے درے کے نگرانوں کے بھائی ہیں کیونکہ تقسیم کار میں سپہ سالار کے حکم کی تعمیل واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار