

Loading content...
دوستو!…غزوات وسرایہ میں سپہ سالار کی نافرمانی کرنے والوں پر اللہ د کی لعنت ہوتی ہے جیسے جیش اسامہ بن زید کے وقت فرمایا گیا تھا کہ جو اسامہ بن زید کی نافرمانی کرے گا اور اس لشکر میں شریک نہ ہوگا اس پر اللہ د اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لعنت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار