

Loading content...
دوستو!…میدان جنگ آرام گاہ نہیں ہوتا یہاں جتنا وقت مصروف ِجہاد رہنا پڑتا ہے ہر لمحہ زندگی کا خطرہ رہتا ہے ذرا سی غفلت گرد ن اڑا دیتی ہے دشمن کی سینکڑوں چالیں ہوتی ہیں …ایک مقولہ ہے کہ جنگ اور محبت میں سب کچھ جائز ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار