

Loading content...
دوستو!…ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ جو لوگ احد یا خندق وخیبر کی جنگوں میں بھاگے تھے ان پر ہنسنے کا ہمیں تو کوئی حق حاصل نہیں ہے کیونکہ انہیں بیگمات بتاتی تھیں کہ یہ تمہارا گھر ہے پھر وہ دو تین دن بعد آتو جاتے تھے اور جو دعا ختم ہونے کے بعد بھی ذہنی طور پر گھر ہی ہوتا ہے وہ ان فرار ہونے والوں پر کیوں قہقہے لگائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار