

Loading content...
جہاد میں فرداً فرداً جنگ کے بعد اجتماعی جنگ ہوتی ہے جہاں دونوں طرف فوجیں ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑتی ہیں اسی طرح جب منتظرین اجتماعی طور پر مل کر دعا کرتے ہیںتو یہ اجتماعی جہاد کی طرح ہوتا ہے جس سے ابلیس کا لشکر بوکھلا جاتا ہے… اجتماعی جنگوں میں بعض بڑے اصحاب بھی فرار ہوئے ہیں اور اللہ د نے ہر مفرور پر لعنت بھی فرمائی ہے کیونکہ جہاد سے بھاگنا بھی شرک کے برابر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار