

Loading content...
آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ دعا گو محراب عبادت میں پہنچتے ہی بیمار چوزے کی طرح اونگھنا شروع کردے تو ابلیس کا لشکر اس پر حملہ کرے گا یا اس کے گرد جمع ہوکر ہوٹنگ کرے گا جب تک یہ دعا میں اونگھتا رہے گا وہ قہقہے لگاتے رہیں گے کہ ذرا میدان میں جنگ کیلئے آنے والے پہلوان کی حالت دیکھو…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار