

Loading content...
اس لشکر انتظار میں جس شخص کا جذبۂ دعا ناقص ہے گویا یہ شخص میدان جہاد میں نہتا ہے اور ہلاکت کی طرف بڑھ رہا ہے …اگر درست موازنہ کرنا ہو تو یوں سمجھ لیں کہ منتظرین دعا کیلئے جمع ہیں اگر فرداً فرداً کسی کو دعا کی ڈیوٹی دی جاتی ہے تو ایسے ہے جیسے قدیم جنگوں میں بڑے بڑے پہلوان اجتماعی جنگ سے پہلے ایک ایک لڑتے تھے اور اپنے جوہر دکھاتے تھے یہاں محرابِ عبادت میدانِ جنگ ہے اس میں ابلیس اور نفس کے مقابلہ میں ایک ایک جوان کو بھیجا جانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار