

Loading content...
ہمارے سامنے جہادِ فردا کی مثالیں جناب رشید ہجری، جناب میثم تمار، جناب کمیل اورجناب قنبر کی ہیں ان میں سے کسی ایک کے کردار کو سامنے رکھ کر زندگی کی راہیں متعین کی جا سکتی ہیں،خاص طور پر جناب میثم تمار کو دیکھیں کہ ہاتھ پائوں کٹے ہوئے ہیں صلیب پر الٹا لٹک کر فضائل بیان کرنا یہ جہاد باللسان کی عظیم مثال ہے …ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار