

Loading content...
٭ نصرت کے معاملات میں مالی طور پر جہاد کرتا ہے …مالی قربانیاں پیش کر کے جہاد کرتا ہے پھر اپنے خاندان والوں کو بھائی برادری کو اس پر آمادہ کرتا ہے انفسکم کے معنی رشتہ دار قریبی ہیں جیسا کہ آیة مباہلہ سے ثابت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار