

Loading content...
تو اس طرح جو منتظر ہے وہ بھی انتظار اور نصرتِ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف انہی چیزوں سے کرتا ہے خود نصرت کرتا ہے زبان سے حقوق وفرائض وفضائل بیان کر کے مخالفین کے سوالوں کے حملے رد کرتا ہے یعنی جہاد باللسان کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار