

Loading content...
صرف ان پانچ فرمودات کو دیکھنے کے بعد کون کہہ سکتا ہے کہ انتظار جفا کشی کی بجائے تن پروری کا مکتبۂ فکر ہے یہاں تو جہاد ہی جہاد ہے …انتظار تو ایک فوجی تربیت گاہ کا مقام رکھتی ہے …ایک مجاہد راہ خدا اور ایک فوجی اوراس کی جتنی کیفیات ہو سکتی ہیں ان سب کو انتظار میں جمع کر کے بیان فرمایا دیا گیا ہے …اب یہ انسان کا اپنا فعل ہے کہ میدانِ جہاد میں بھی تن پروری میں مصروف رہے اس میں انتظار کا تو قصور نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار