

Loading content...
(4) منتظر کی کیفیت اس طرح ہے جیسے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سامنے جہاد کرتے کرتے نزع کے آخری چند سانس شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ اطہر میں گن رہا ہو اور دم توڑ رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار