

Loading content...
یعنی جو شخص عالم انتظار میں فوت ہو جاتا ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے خیمہ میں دم توڑ رہا ہو بلکہ ایسے ہے جیسے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے مصروف جہاد بالسیف ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار