

Loading content...
دوستو!…انتظار کو اگر جدلیاتی نقطہ نگاہ سے دیکھا جائے تو یہ ایک انقلابی مکتبۂ فکر ہے اور اس میں تن پروری اور آرام طلبی کی بجائے ایک فوجی زندگی بلکہ کمانڈو لائف (Commando Life) کا تصور پایا جاتا ہے کیونکہ کثیر تعداد میں ایسی احادیث موجود ہیں جن میںا نتظار کرنے والے (منتظر) کی زندگی کو میدانِ جنگ میں مصروفِ جہاد ایک فوجی کی زندگی سے مثال دی گئی ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار