

Loading content...
اب جو بھی اس زمانۂ حق کو طلب کرتا ہے اسے چاہیے کہ اس زمانہ کی مناسبت سے اعمال کو اور کردار کو موزوں کرے …آپ دیکھیں وہ زمانہ حق کا ہے اورپاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کے جملہ احکام عین حق ہیں اور جملہ نافرمانیاں عین باطل ہیں جو اس زمانے میں رہنے کی خواہش کرتا ہے اسے چاہیے کہ وہ جملہ احکام پر عمل کرے اور جملہ نافرمانیوں سے اجتناب کرے جیسا کہ کہتے ہیں …ڈو ان دا روم ایز دا رومنز ڈو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار