

Loading content...
دوستو!…انتظار کا مفہوم یہ نہیں کہ جیسے ہر انسان موت کا منتظر ہے اسی طرح خروج کا انتظار کیا جائے کیونکہ ہر انسان موت سے گھبراتا ہے، اس سے دور بھاگتا ہے، دلی طور پر اس سے نفر ت کرتا ہے مگر اس نے آنا ہے اور ہر آدمی نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے کیونکہ موت نے لازماً آنا ہے اس لیے انسان خود کو موت کا منتظر بتائے یہ غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار