

Loading content...
احادیث میں بھی ہے کہ ان کا لشکر ابھی ایک ماہ کی مسافت کے فاصلے پر ہوگا مگر دشمن پر اس کی دہشت طاری ہو جائے گی یعنی جدید پیمانے کے حساب سے 880میل ابھی ان کا لشکر دور ہوگا تو دشمن کا نپ اٹھے گا،اب ان کے لشکر میں شمولیت کی خواہش ہو اور ہمارے حالات یہ ہو ںکہ اپنے من کے اندر بیٹھا ہوا دشمن نفس امارہ تگنی کا ناچ نچار ہا ہوہماری خواہشاتِ نفس ہم پر بغیر لگام کے سواری کر رہی ہوں تو کیا ہم میں دشمن کو مرعوب کرنے کی صلاحیت بھی ہوسکتی ہے؟…کیا ہم میں شہنشاہِ اعظم علیہ الصلوات والسلام کی فوج میں شرکت کی قابلیت موجود ہے جسے اس لشکر میں شریک ہونا ہے اسے چاہیے کہ جہاد ِاصغر سے پہلے جہادِ اکبر کر چکا ہو اندر والے دشمن کو قتل کر چکا ہو…جناب ذوق نے خوب کہا ہے کہ …ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار