

Loading content...
دوستو!…یہ بھی ہے کہ ان کی آمد سے مظلومین کا انتقام لیا جانا ہے گویا بڑے بڑے معرکے ہوں گے، دنیا پر حق کا انقلاب آئے گا، اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم اس قافلے کی مناسبت سے تیاری کر چکے ہیں؟…یہ تو آپ جانتے ہیں کہ مغربی دنیا نے اس شہنشاہ علیہ الصلوات والسلام کو کنگ آف ٹیرر (King of Terror) کا نام دیا ہے یعنی دہشت کا شہنشاہ اعظم علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار