

Loading content...
آپ زائرین کے قافلوں کی تیاریاں دیکھیں ،اگر ان میں مستورات بھی ہوں تو پھر ان کی بیقراریاں اور اضطرابی کیفیتوں کا مطالعہ کریںپھر بتائیں کہ وہ در میانہ وقت جو انتظار کا ہے وہ خواب خرگوش کے مزے لینے کا ہے یا بھاگ دوڑ کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار