

Loading content...
اگر سفر مختصر ہے تو بریف کیس تیار کروائے گا،لباس بدلے گا، غسل کرے گا، جو سامان ساتھ لے جاناہے اسے پیک کرے گا، جب تک یہ تسلی نہ ہوجائے کہ سفر کی مناسبت سے ہر چیز مکمل ہو چکی ہے وہ آرام سے نہیں بیٹھ سکتا، اگر سفر طویل ہے دوستوں کی ذمہ داری بھی اسی پر ہے تو مسائل اور بڑھ جائیں گے، سامان کی فہرست لمبی ہو جائے گی، وقت کی قلت اور سفر کی مناسبت سے سامان کی تیاری ایک اضطرابی کیفیت پیدا کردے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار