

Loading content...
دوستو!…انتظارِ فرج کومختلف انداز میں پیش کرنے کا مقصد اس کی اہمیت کو واضح کرنا ہے اور اس کے ان تاریک پہلوؤں پر روشنی ڈالنا ہے جن کی طرف انسان کا شعور کم ہی جاتا ہے … یہ توپہلے ہی بتایا جا چکا ہے کہ انتظار مشغلہ ٔبیکاراں نہیں ہے بلکہ یہ عمل ہے اور اتنا بھر پور عمل ہے کہ جملہ اعمالِ خیر اس کے سامنے بے وقار نظر آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار