

Loading content...
دوستو!…غیبت کبریٰ میں یہی امتحان ہے کہ اپنے کمرے میں بلا کر آزاد چھوڑ رکھاہے تا کہ معلوم کیا جائے کہ کون واقعی شریف ہے …کیونکہ مالک کی موجودگی میں تو بدمعاش بھی شریف بن جاتا ہے اور کوئی ناپسندیدہ حرکت نہیں کرتا اور مالک کی عدم موجود گی میں شرافت کا مظاہرہ صرف شریف انسان ہی کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار